کرائمز

راولپنڈی ( افتخار خٹک )سوشل میڈیا پر متاثرہ لڑکی کا بیان سامنے آنے کا معاملہ متاثرہ لڑکی پر تشدد

راولپنڈی ( افتخار خٹک )سوشل میڈیا پر متاثرہ لڑکی کا بیان سامنے آنے کا معاملہ متاثرہ لڑکی پر تشدد اور بال کاٹنے کی ویڈیو سامنے آئی جس کے بعد ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آیا،

بیان کے مطابق لڑکی پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں تشدد اور زبردستی بال کاٹنے کا واقعہ ڈیڑھ ماہ قبل پیش آیا،

واقعہ قبل ازیں راولپنڈی پولیس کو رپورٹ نہیں کیا گیا،

سی پی او راولپنڈی کا ویڈیو پر نوٹس، راولپنڈی پولیس کا متاثرہ لڑکی سے رابطہ ہوگیا ہے، جن کی درخواست پر تھانہ نصیر آباد میں قانونی کارروائی کی جارہی ہے،

متاثرہ کے بیان کی روشنی میں تین ملزمان کو بھی تحویل میں لیا گیا ہے،

خواتین پر تشدد، جبر و استحصال جیسے جرائم قطعی برداشت نہیں،

واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، سی پی او

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You