کرائمز

راولپنڈی (افتخار خٹک) جی ایچ کیو حملہ کیس میں فوجی عدالت سے سزا پانے والے مزید 5 ملزمان

راولپنڈی (افتخار خٹک) جی ایچ کیو حملہ کیس میں فوجی عدالت سے سزا پانے والے مزید 5 ملزمان کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق منتقل کئے جانے والوں میں محمد عبداللہ ولد کنور اشرف، راجہ دانش وحید ولد راجہ عبد الوحید، حسن شاہ ولد صابر حسین شاہ، علی حسنین والد خلیل الرحمن اور فرہاد خان والد شاہد حسین خان شامل ہیں ملزمان کو حال ہی میں فوجی عدالت سے سزائیں سنائی گئی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You