پنجاب

راولپنڈی : ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی 2 ہفتے قبل ملنے والی نامعلوم نعش کے اندھے قتل کا معمہ حل

راولپنڈی : ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی 2 ہفتے قبل ملنے والی نامعلوم نعش کے اندھے قتل کا معمہ حل، ملزم گرفتار،

مقتول کی شناخت عمر کے نام سے ہوئی جو مالش کرنے کا کام کرتا تھا،

مقتول عمر ملزم کی بیوی کو میسج کرتا تھا،

ملزم مظہر نے بیوی کے زریعے ملزم کو گھر بلوایا اور قتل کر کے نعش رحیم آباد خالی پلاٹ میں پھینک دی تھی،

ائیرپورٹ پولیس نے ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،

اندھے قتل کو ٹریس کرنے اور ملزم کی گرفتاری پر ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی ایس ڈی پی او سول لائنز اور ائیرپورٹ پولیس ٹیم کو شاباش،

ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار

ملزم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You