اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی۔۔۔افسوسناک ترین خبر اپنے سگے 11 سالہ بیٹے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت سفاک

راولپنڈی۔۔۔افسوسناک ترین خبر اپنے سگے 11 سالہ بیٹے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت سفاک باپ گرفتار ۔

ٹیکسلا پولیس نے متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا، پولیس

خاوند بابر نے گھر میں بیٹے کے ساتھ زیادتی کی، مدعیہ کا بیان

ملزم بابر کے خلاف کاروائی ایس ڈی پی او ٹیکسلا کی سربراہی میں ایس ایچ او ٹیکسلا اور اُن کی ٹیم نے کی ، پولیس

ملزم اور متاثرہ بچے کا ابتدائی میڈیکل کروا لیا گیا ہے ، ایس ایچ او

واقعہ کی تمام پہلوﺅں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں ، میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے مقدمہ کو حقائق کی روشنی میں یکسو کیا جائے گا ، ایس پی پوٹھوہار

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی ناقابل برداشت ہیں، ملزم کو قرارواقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے، سی پی او

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You