پنجاب
راولپنڈی۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں پاکستان کے 78 ویں جشن تقریب وکلاء کی بڑی تعداد

راولپنڈی۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں پاکستان کے 78 ویں جشن تقریب وکلاء کی بڑی تعداد نے پاکستان سالگرہ کیک کاٹا
سینئر وکلاء فخر حیات،مہران اعجاز چودہری،ملک فیصل ،میڈم تسلیم عباسی ایڈووکیٹس شریک
وکلاء نے پاکستان ذندہ باد ،جشن آزادی ذندہ باد کے نعرے
پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کیلئے بنا ہے مہران اعجاز انور
پاکستان کی طرف دیکھنے والی ہر میلی آنکھ نکال دی جائیگی مہران اعجاز
کالا کوٹ ہماری پہچان اور ہماری عزت ہے مہران اعجاز انور
آئین قانون کی بالادستی جمہوریت کے لئے وکلاء پر تحریک ہراول دستہ ہیں۔مہران اعجاز انور
بھارت کو پاکستان نے ہمیشہ منہ توڑ جواب دیا ہے،ملک فیصل
پاکستان کی ترقی خوشحالی کو کوئی نہیں روک سکتا ۔شیخ صدام طارق



