اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی۔سابق کمشنر لیاقت چٹھہ خلاف انتخابی دھاندلی بیان معاملہ سابق کمشنر کے خلاف مقدمہ درج کرنے

راولپنڈی۔سابق کمشنر لیاقت چٹھہ خلاف انتخابی دھاندلی بیان معاملہ سابق کمشنر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت 2 مئی تک ملتوی

وکلاء ہڑتال کے باعث درخواست پر سماعت نا ہوسکی

آئیندہ تاریخ پر فریقین وکلاء کو دلائل پیش کرنے کا حکم

وکلاء اور پٹیشنر عدالت پیش تاہم ہڑتال باعث کوئی کارروائی نا ہوسکی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You