جہلم

راجہ نوید ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، گھر سے لاپتہ ہونے والا 18 سالہ لڑکا بازیاب

راجہ نوید ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، گھر سے لاپتہ ہونے والا 18 سالہ لڑکا بازیاب

لڑکے کی والدہ کی جانب سے تھانہ سٹی کو درخواست موصول ہوئی جس پر فوری مقدمہ درج کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی نے ٹیم کے ہمراہ جدید طریقہ تفتیش کو بروئے کار لاتے ہوئے تلاش کا عمل شروع کیا،

پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے قلیل وقت میں لاپتہ لڑکے کو بحفاظت بازیاب کر لیا اور اسے لواحقین کے حوالے کر دیا،

لواحقین نے بروقت کارروائی اور لڑکے کی بحفاظت واپسی پر جہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You