جہلم
راجہ عمران تھانہ سول لائنز پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے قلیل وقت میں گمشدہ بچے کو ڈھونڈ

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ،گمشدہ بچے کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،
راجہ عمران تھانہ سول لائنز پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے قلیل وقت میں گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،بچے کے لواحقین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لئے تیار ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



