جہلم

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی موٹر سائیکل و رکشہ چوری کی متعدد

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی موٹر سائیکل و رکشہ چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث متحرک زیبی گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،چوری شدہ 02 رکشے اور موٹر سائیکل برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 02 عدد چوری شدہ رکشے اور 01 عدد موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی،ملزمان سے مزید تفتیش جاری،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You