سوہاوہ
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،عورت کی عفت میں خلل ڈالنے

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،عورت کی عفت میں خلل ڈالنے اور دھمکیاں دینے والے 03 ملزمان گرفتار
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فوری مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا،مزید تفتیش جاری
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



