جہلم

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2023 سے موٹر سائیکل چوری

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2023 سے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم: تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےاشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم تھانہ سول لائنز پولیس کو سال 2023 سے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،جس کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

اشتہاری مجرمان اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مزید تیز کی جائیں تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You