جہلم
راجہ اظہر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

راجہ اظہر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،
مجرم تھانہ کالا گجراں پولیس کو بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب تھا مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ کالا گجراں پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



