جہلم
راجہ اظہر اقبال یس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد

راجہ اظہر اقبال یس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 960 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم سے مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
*ترجمان جہلم پولیس*