جہلم

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث چھنو گینگ کے 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم،موٹر سائیکل اور رکشہ برآمد،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 02 لاکھ 86 ہزار روپے بنتا ہے،

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم 26 ہزار روپے،01 عدد موٹر سائیکل اور رکشہ برآمد کر لیا گیا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You