جہلم

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،غفلت اور لاپرواہی سے رکشہ چلا کر شہری

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،غفلت اور لاپرواہی سے رکشہ چلا کر شہری کو جانبحق کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ٹریفک حادثہ میں شہری کو جان سے محروم کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے رکشہ غفلت اور لاپرواہی سے چلاتے ہوئے شہری کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا،

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس فوری موقع پر پہنچی، شواہد اکٹھے کیے اور قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے،

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You