پنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، دکان کے اندر نقب زنی کرنے کے مقدمہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، دکان کے اندر نقب زنی کرنے کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ نقدی برآمد
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ نقدی 60 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا تاکہ انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



