جہلم

دینہ : (۔رپورٹ راجہ فیصل کیانی )باران رحمت برستے ھی ٹریفک حادثہ بوڑا جنگل جی ٹی روڈ دینہ کے قریب

دینہ : (۔رپورٹ راجہ فیصل کیانی )باران رحمت برستے ھی ٹریفک حادثہ بوڑا جنگل جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کوسٹر وین الٹ گئی۔ ریسکیو ذرائع

حادثے میں چار افراد زخمی۔
حادثہ بارش کے بعد سڑک پر پھسلن ہونے کے باعث پیش آیا ۔
تین زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کر دی گئی جبکہ ایک شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔
زخمی ہونے والوں میں
خالد محمود ولد خدا بخش عمر 62سال
محمد وسیم ولد منظور حسین عمر 27سال
خالد ولد ممتاز حسین عمر 39سال
حیدر ولد منظور عمر 30سال شامل ہیں۔

کوسٹر راولپنڈی سے سیالکوٹ جا رہی تھی۔ ترجمان ریسکیو

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{"addons”:4},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:true,”containsFTESticker”:false}

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You