اہم خبریںجہلم

دینہ: ہڈالہ سیداں میں محرم الحرام کے حوالے سے منعقد ہونے والے بڑے اجتماع اور جلوسوں

دینہ: ہڈالہ سیداں میں محرم الحرام کے حوالے سے منعقد ہونے والے بڑے اجتماع اور جلوسوں کے لیے ڈسٹرک ایمرجنسی آفیسر پنجاب ایمرجنسی سروس رہسکیو 1122 انجینئر سعید احمد صاحب کی خصوصی ہدایات پر اسٹیشن کو آرڈینیٹر دینہ رانا ضیاء صاحب نے 25 سے زائد ریسکیورز اور 5 ریسکیو کے تربیت یافتہ ریسکیو سکاؤٹس کو تعینات کیا

9محرم کی مجلس اور جلوس میں شریک 175 زنجیر زن ماتمی عزاداران امام حسین علیہ السلام کو فرسٹ ایڈ مہیا کی گئی جب ایک عزادار کو ہاسپٹل شفٹ کیا گیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You