جہلم

دینہ کے صحافیوں کی جانب سے سینئر جرنلسٹ صائمہ سحر اور ثاقب محمود بٹ کے اعزاز میں افطار ڈنر

دینہ کے صحافیوں کی جانب سے سینئر جرنلسٹ صائمہ سحر اور ثاقب محمود بٹ کے اعزاز میں افطار ڈنر کااہتمام

(ملک ندیم عباس)
دینہ کے صحافیوں کی جانب سے سینئر جرنلسٹ صائمہ سحر اور ثاقب محمود بٹ کے اعزاز میں مغل ہوٹل پر افطار ڈنر کااہتمام کیا گیا مالا پہناکر زبردست استقبال کیا گیا جس میں واجد مغل ۔لہراسب مغل ۔مہر سجاد حسین اور اویس مغل سمیت دیگر دوستوں نے بھی شرکت کی جبکہ دینہ شہر کے مختلف مسائل پر بات چیت کے ساتھ ساتھ ان کے حل کے لیے بھی مشاورت کی گئ محترمہ صائمہ سحر کا کہنا تھا کہ ہم ہمیشہ کی طرح مظلوم کا ساتھ دینے کا عہد کرتے ہیں اور ظالم سے ٹکراجانے کا بھی حوصلہ رکھتے ہیں اداروں میں چھپی چند کالی بھیڑوں کے بارے بھی نشاندہی کرینگے اور خاص طور پر مجبور اور مظلوم خواتین کو حق دلوانے میں بھی ہم اپنا کردار پہلے سے بہتر ادا کرینگے ہم صحافی برادری سے مل کر اپنے فرائض سرانجام دینگے..

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You