جہلم

دینہ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا تاجر اور صحافی برادری کے ساتھ اینکروچمنت کے حوالے سے وزٹ

دینہ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا تاجر اور صحافی برادری کے ساتھ اینکروچمنت کے حوالے سے وزٹ

دینہ (ملک ندیم عباس) تفصیلات کہ مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر جہلم نے دینہ میں اینکروچمنٹ کے حوالے سے تفصیلی دورہ کیا اس دوران اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر سی او میونسپل کمیٹی دینہ گلشن نورین ، ایم او آئی سہیل اشرف ، ایم او آر قاسم گوندل اور دینہ کی معروف کاروباری شخصیت محمد الیاس ڈار ، چوہدری محبوب ، کے علاوہ صدر دینہ الیکٹرانک میڈیا چوہدری رب نواز گوندل ، چئیر مین ماجد آفریدی ، رضوان سیٹھی ، سہیل انجم قریشی ، نے کیا اس دوران ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے مین بازار ، جی ٹی روڈ پر اینکروچمنٹ کی روک تھام کے حوالے سے نشاندہی کی اور دوکان داروں کو وارننگ دی کہا کہ اگر کسی نے ناجائز تجاوزات قائم کی تو ان کا سامان ضبط کیا جائے گا مزید ڈپٹی کمشنر جہلم نے تاجر برادری اور صحافی برادری سے کہا کہ ہم سب نے ملکر شہر کے مسائل کو حل کرنا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You