جہلم

دینہ : ٹریفک حادثہ ایدھی سنٹرجی ٹی روڈ دینہ کے قریب پرائیویٹ ایمبولینس کو حادثہ ۔حادثے میں تین افراد

دینہ : ٹریفک حادثہ ایدھی سنٹرجی ٹی روڈ دینہ کے قریب پرائیویٹ ایمبولینس کو حادثہ ۔حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔

حادثہ پرائیویٹ ایمبولینس کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا ۔ دینہ ایمبولینس ڈیڈ باڈی کو لاہور سے مظفرآباد لے کر جا رہی تھی۔دینہ تینوں زخمی افراد کو آرایچ سی دینہ شفٹ کر دیا گیا۔

پرائیویٹ ایمبولینس میں کل دس افراد موجود تھے ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You