جہلم

دینہ( ملک ندیم عباس )جاوید حیدر کے صاحبزادے اور صحافی دستگیر جٹ کے بھتیجے جہانزیب

دینہ( ملک ندیم عباس )جاوید حیدر کے صاحبزادے اور صحافی دستگیر جٹ کے بھتیجے جہانزیب حیدر اور اسامہ حیدر دونوں بھائیوں کی شادی کی تقریب مقامی میرج ہال میں دھوم دھام سے منعقد کی گئی تقریب میں سیاسی سرکاری کاروباری عوامی سماجی مذہبی اور صحافیوں سمیت میجر اظہر صاحب ۔تیمور چودھری۔ قمر السلام پنجاب پولیس وسیم گجر پنجاب پولیس راجہ مختار سابق کونسلر گڈاری۔ملک نزیر ۔ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عابد صاحب۔سینئر صحافی ملک ندیم عباس جمیل بٹ اور چودھری شہزاد احمد امیدوار MPA پی پی 24 جہلم سمیت دیگر دوست احباب نے بھرپور شرکت کی۔اس موقع پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تقریب کے اختتام پر رمضان جٹ اور صحافی دستگیر جٹ نے آئے ہوئے معززین کا شکریہ ادا کیا.*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You