جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس) ماہ دسمبر میں ٹریفک پولیس دینہ کی شاندار کارکردگی۔ٹوٹل 697 چالان

دینہ(ملک ندیم عباس) ماہ دسمبر میں ٹریفک پولیس دینہ کی شاندار کارکردگی۔ٹوٹل 697 چالان کیے گئے .17لاکھ 74 ہزار 750 روپے جرمانہ کیا گیا

تفصیلات کے مطابق بحکم ڈی آئی جی ٹریفک ۔ڈی پی او جہلم ۔ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کی زیر نگرانی انچارج ٹریفک دینہSi نعمان فاروق Asi عامر کانسٹیبل تنویر حسین اور محمد عثمان کی ماہ دسمبر کی بھرپور کاروائیاں ۔بدوں نمبر ۔بدوں ہیلمٹ ۔بدوں لائسنس ۔کم عمر ڈرائیوروں ۔اوور لوڈنگ ۔رانگ پارکنگ۔سیٹ بیلٹ کے بغیر گاڑیاں چلانے والوں ۔بلیک پیپر اور غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کا استعمال کرنے والوں کے خلاف مکمل کریک ڈون کیا گیا ۔کئی شہریوں کو فسٹ غلطی پر وارنگ بھی دی گئی ٹوٹل 697 چالان کرکے 17 لاکھ 74 ہزار 750 روپے جرمانہ کیا گیا اور گورنمنٹ کے خزانے میں جمع کروایا گیا ٹریفک پولیس دینہ کی احسن کارکردگی پر باشعور شہریوں نے شاباش پیش کی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You