جہلم
دینہ(ملک ندیم عباس) صفائی نصف ایمان ہے ۔دینہ میں صفائی ستھرائی کے عمدہ انتظامات پرائیویٹ

دینہ(ملک ندیم عباس) صفائی نصف ایمان ہے ۔دینہ میں صفائی ستھرائی کے عمدہ انتظامات پرائیویٹ کمپنی عملے کی شاندار کارکردگی شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ اہل علاقہ کی جانب سے سپروائزر کامران اور فیضان کو شاباش پیش کی گئی۔تفصیلات کے مطابق دینہ سٹی کے ایریا مفتیاں ۔اسٹیشن محلہ ۔نواب پورہ ۔سکول محلہ ۔نیا محلہ ۔ڈمیلی محلہ اور دیگر مختلف مقامات پر گلیوں اور نالیوں میں صفائی ستھرائی کے کاموں کو روز کی بنیاد پر یقینی بنایا جارہا ہے عوامی شکایات پر سپر وائزر اپنی زیرنگرانی کام کرواتے دکھائی دیتے ہیں اہل علاقہ نے عملہ کی کارکردگی کو سرہاتے ہوۓ شاباش پیش کی ہے.







