جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس) خبر دار ۔۔پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل اور جرم ہے آپ کی پتنگ کی ڈور کسی کی ذندگی

دینہ(ملک ندیم عباس) خبر دار ۔۔پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل اور جرم ہے آپ کی پتنگ کی ڈور کسی کی ذندگی کی ڈور کاٹ سکتی ہے

اس خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں پر کنٹرول کریں ورنہ مستقبل تباہ ہوجاۓ گا خلاف ورزی کرنے والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی پتنگ اڑانے والے اور فروخت کرنے والوں سمیت ان کے سہولت کاروں کو بھی پکڑا جاۓ گا پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کو روکنے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں دینہ شہر میں اگر کوئی پتنگ فروشی یا پتنگ اڑا رہا ہو تو فوری طور پر انچارج چوکی سٹی دینہ ساجد محمود بٹ کال

نمبر0333:5857033 ۔محرر چوکی سٹی دینہ چوہدری احسان 0332:5836954 اور سرکاری نمبر 0544636745 پر کال کریں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You