اہم خبریںجہلم

دینہ(ملک ندیم عباس)ویلڈن ڈپٹی کمشنر جہلم ۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل دینہ اور چیف آفیسر بلدیہ

دینہ(ملک ندیم عباس)ویلڈن ڈپٹی کمشنر جہلم ۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل دینہ اور چیف آفیسر بلدیہ

دینہ عید کے تیسرے دن بھی سرکاری عملہ سمیت پرائیویٹ عملہ بھی ڈیوٹی پر موجود ۔حکومت پنجاب کے ویژن کو ذندہ رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی گئی دینہ شہر کے ہر گلی محلہ چوک چراہوں پر عوامی سہولیات کے لیے قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کے لیے لوڈر رکشوں کا بہترین انتظام کیا گیا ہے جو کہ بغیر کسی مفاد اور بغیر کسی سفارش کے ہے جس کے اخراجات پنجاب حکومت یا متعلقہ ادارہ خود برداشت کررہا ہے تحصیل دینہ کی عوام الناس نے بلدیہ دینہ سی او۔۔۔اور اے سی دینہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دینہ میں یہ پہلی بار اتنی سہولیات سے مقامیوں کو نوازا گیا ہے میڈیا سے دوران گپ شپ مختلف سیاسی پارٹی رہنماوں کی بی بی سی اردو نمائندہ ویب چینل ملک ندیم عباس سے گفتگوں ۔

مذید تفصیلات بعد میں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You