
جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب کی بڑی کھیپ برآمد،
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مسعود اختر کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے قبضہ سے250عدد بوتلیں دیسی شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کو شاباش



