جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس)ستھرا پنجاب ۔۔ RWMC عملہ کی تحصیل دینہ میں بہترین کارکردگی ۔تحصیل منیجر


دینہ(ملک ندیم عباس)ستھرا پنجاب ۔۔ RWMC عملہ کی تحصیل دینہ میں بہترین کارکردگی ۔تحصیل منیجر آپریشن وقاص رانا تحصیل دینہ کی زیرنگرانی نالیوں گلیوں پلاٹوں کی فرشی صفائی ستھرائی احسن طریقے سے جاری ہے حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق تحصیل دینہ بھی پہلے کی نسبت صفائی ستھرائی میں فہرست پر ہے نہ صرف سڑکوں کو دھویا جاتا ہے بلکہ رات تک سڑکوں پر جھاڑوں وغیرہ اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھا جاتا ہے مختلف گلی محلوں کے نالوں کی دیرینہ گندگی ختم کردی گئی ہے جس سے نکاسی سسٹم میں بھی کچھ بہتری آئی ہے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اس سے قبل دینہ میں صفائی ستھرائی کے ایسے انتظامات نہیں دیکھے۔اب ہر گلی محلہ اور روڈ پر چمک دکھائی دیتی ہے جس کا کریڈیٹ حکومت پنجاب کو جاتا ہے منیجر وقاص رانا روٹین کے مطابق خود عملہ کو چیک کرکے ان کو اپنی اپنی ذمہ داریوں سے اگاہ کرتے دکھائی دیتے ہیں اور کسی قسم کی غفلت و بےپرواہی برداشت نہیں کرتے عوامی سماجی و مذہبی حلقوں نےRWMC عملہ اور آفسران کو شاباش پیش کی ہے۔۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You