جہلم

ایس ایچ او تھانہ سٹی اے ایس آئی سہیل احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

ایس ایچ او تھانہ سٹی اے ایس آئی سہیل احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم تھانہ سٹی پولیس کو بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب تھا مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ سٹی پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You