جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس)دینہ شہر میں اسسٹنٹ کمشنر میڈم سعدیہ ڈوگر ۔چیف آفیسر بلدیہ دینہ میڈم گلشن

دینہ(ملک ندیم عباس)دینہ شہر میں اسسٹنٹ کمشنر میڈم سعدیہ ڈوگر ۔چیف آفیسر بلدیہ دینہ میڈم گلشن نورین ایم او آئی سہیل اشرف ۔

اور میاں سہیل احمد کی زیرنگرانی بارے تجاوزات اپریشن کیا گیا جبکہ تجاوزات کرنے والونکے خلاف بھاری جرمانے کرکے انھیں وارننگ بھی جاری کی گئی جس پر اہل علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر اور سی او بلدیہ دینہ کی کارکردگی کو سراہا ہے جبکہ اے سی دینہ نے پٹوار خانہ کا بھی وزٹ کیا اور پٹوار خانہ کی ناکارہ بلڈنگ کی مرمت بارے بھی یقین دہانی کروائی گئی دینہ منگلا روڈ ۔جی ٹی روڈ اور ریلوئے روڈ کے باشعور عوام الناس نے اس عمل کو سراہا ہے اسی دوران دینہ کا مقامی صحافی ملک ندیم عباس اور واجد مغل بھی عملہ کے شانہ بشانہ موجود تھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You