جہلم

دینہ(ملک ندیم : دستگیرجٹ)حاجی محمد ارشد کھوکھر کے والد حاجی محمد بشیر اور والدہ کے ایصال

دینہ(ملک ندیم : دستگیرجٹ)حاجی محمد ارشد کھوکھر کے والد حاجی محمد بشیر اور والدہ کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ محفل ختم شریف کی پروقار تقریب بابا مفتی وسیلہ اسلامک سنٹر مفتیاں دینہ میں منعقد کی گئی۔

*محفل کا آغاز تلاوت قران شریف سے کیا گیا نعت خوانی اور قران خوانی بھی کی گئی اس نورانی محفل میں مفتی محمد وقاص شاہ صاحب ۔قاری تاج محمد ناظم آعلی حافظ محمد وسیم انور صاحب قاری عبدالرحمن شمسی صاحب راجہ ساجد نواز ملک نذیر اعوان سمیت علماءاکرام اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اسی موقع پر وسیلہ اسلامک سنٹر دینہ میں تین بچوں اور تین بچیوں نے قران شریف حفظ کرنے کی بھی سعادت حاصل کی ہے طلبہ اور طالبات کو دستار بندی اور چادر فضیلت سے بھی نوازا گیا بابامفتی وسیلہ اسلامک سنٹر دینہ میں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دی جاتی ہے اخلاق تربیت اور شعور بھی سکھایا جاتا ہے جو کہ اہل علاقہ کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ہے.*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You