جہلم

دورانِ سرچ آپریشن تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 05 کلو

دوران سرچ آپریشن ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، 05 کلو سے زائد چرس برآمد

دورانِ سرچ آپریشن تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 05 کلو 550 گرام چرس برآمد کر لی گئی، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے اور نوجوان نسل کو اس کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You