سندھ

دعوت ذکر و فکر کے تحت عظیم شان محفل شب قدر کورنگی میں آج منقعد ہوگی

دعوت ذکر و فکر کے تحت عظیم شان محفل شب قدر کورنگی میں آج منقعد ہوگی

عظیم الشان محفل شب قدر سے پیر طریقت رہبر شریعت عالمی مبلغ اسلام حضرت خواجہ محمد یوسف نقشبندی مجددی مہروی خصوصی خطاب فرمائیں گے

( اسٹاف رپورٹ ) دعوت ذکر و فکر کے تحت عظیم الشان محفل شب قدر آج کورنگی میں منعقد ہوگی تفصیل کے مطابق دعوت ذکر و فکر کے تحت عظیم الشان محفل شب قدر آج 26 رمضان المبارک 27 ویں شب مورخہ 6 اپریل بروز ہفتہ بعد نماز تراویح و ختم قران پاک ، اجتماعی صلوة التسبیح رات 11 بجے الفلاح گراؤنڈ سیکٹر 33 ای کورنگی نمبر 2 کراچی منعقد ہوگی عظیم الشان محفل شب قدر میں پاکستان کے معروف ثناء خواں حضرات ہدیہ نعت شریف صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پیش کریں گے
اس عظیم الشان محفل شب قدر میں امیرِ دعوت ذکر و فکر پیر طریقت رہبر شریعت عالمی مبلغ اسلام خواجہ خواجگان حضرت خواجہ محمد یوسف نقشبندی مجددی مہروی خصوصی خطاب فرمائیں گے دلوں کے سکون کے لیے اس روحانی محفل میں ضرور شرکت فرمائیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You