اہم خبریںخیبرپختون خواہ

خیبر پختونخوا: پرائمری اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع

خیبر پختونخوا: پرائمری اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع۔

چھٹیوں میں توسیع کے بعد پرائمری اسکول 8 جنوری کے بجائے 15 جنوری کو کھلیں گے۔

پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختونخوا میں پرائمری اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید 7روز کی توسیع کردی گئی۔محکمہ تعلیم کے مطابق سرد موسم کے باعث پرائمری اسکولوں کی تعطیلات میں 7روز کی توسیع کردی جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولز کے اوقات تبدیل کردیے محکمہ تعلیم کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چھٹیوں میں توسیع کے بعد پرائمری اسکول 8جنوری کے بجائے 15جنوری کو کھلیں گے جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سکینڈری اسکولز صبح ساڑھے 8کی بجائے ساڑھے 9بجے کھلیں گے۔واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں مڈل، ہائی اور ہائیر سکینڈی اسکول صبح سے کھل جائیں گے جبکہ پرائمری اسکول 15جنوری کو کھلیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You