خیبرپختون خواہ

خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام تھانہ شملائی کی حدود میں رات گئے نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ

خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام تھانہ شملائی کی حدود میں رات گئے نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ذرائع کے مطابق بچے کو بجلی جاتے ہی نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ؛ دوسری جانب آئے روز چوری ڈکیتی قتل کی وارداتوں نے شہریوں میں خوف پیدا کردیا لیکن پولیس کی مجرمانہ غفلت ڈی پی او بٹگرام کی پر اسرار خاموشی بٹگرام میں کئی گناہ جرائم میں اضافہ ہو گیا ہے پولیس کو اب تک ملزمان کے کی گرفتاری میں کوئی کامیابی نہ مل سکی ؛ دوسری جانب پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع کردی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You