خیبرپختون خواہ

خیبرپختونخوا کابینہ میں پھر توسیع، مشال یوسفزئی آؤٹ، شفقت ایاز کی انٹری

خیبرپختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا، مشال یوسفزئی آؤٹ جبکہ شفقت ایاز کی صوبائی کابینہ میں انٹری ہو گئی۔

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بھیجی گئی سمری کی گورنر نے منظوری دے دی، شفقت ایاز وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی نامزد ہو گئے۔

منظوری کے بعد گورنر نے سمری واپس بھیج دی، گورنر نے مشال یوسفزئی کی بطور معاون خصوصی ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر بھی دستخط کر دیئے۔

گورنر خیبرپختونخوا کی منظوری کے بعد مشال یوسفزئی اب صوبائی کابینہ کا حصہ نہیں رہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You