جہلم

خواتین پر تشدد اب نہیں

خواتین پر تشدد اب نہیں،

(سجاد۔حسین کرائم رپورٹر)

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق خواتین کا تحفظ
اور صنفی جرائم کا خاتمہ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

جہلم پولیس خواتین، بچوں اور معاشرے کے دیگر کمزور طبقات کے حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے،خواتین بچوں اور معاشرے کے دیگر قابل استحصال طبقات کے ساتھ تشدد، ہراسمنٹ و جنسی ہراسگی کے واقعات کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You