کالم/مضامین

خدارار بیدار ھوجاؤ، تیسری جنگ عظیم

خدارار بیدار ھوجاؤ، تیسری جنگ عظیم

اے غافل مسلمانوں بلخصوص پاکستانیوں ھم جنگ عظیم میں داخل ھوچکے ھیں، ریت میں منھ چھپانے سے کبھی بھی حملہ ٹلتا نہیں بلکہ مسلمان تو پیدا ہی جہاد اور شہادت کیلئے ہوتا ھے یاد رکھو دجال کے پاس مال و دولت حسین عورتیں اور دنیاوی عیاشیوں کا تمام سامان ھے جو اس کی اطاعت کریں گے وہ عیش و عشرت کی زندگی بسر کریں گے مگر آخرت انکی خراب ھوگی اور جہنم انکا ٹھکانا ھوگا جبکہ جہاد کرنے والے غازی اور شہید جنت الفردوس کے اعلیٰ ترین مقام پر فائز ھونگے وہ ابدی زندگی ہمیشہ ہمیشہ کیلئے رسول خدا ﷺ کے پڑوسی رہیں گے، اسرائیل امریکہ اور غیر مسلم طاقتیں یکجا ھورہی ھیں ان کا اگلا ہدف شام اردن لبنان قطر بحرین عمان اومان عراق ترکی اور ایران ھے جبکہ وہ اپنے کلیدی ساتھی بھارت کو پاکستان پر چڑھائی میں تمام تر مدد فراہم کریں گے۔ پہلے پاکستانی قوم کو اپنے ایجنٹ حکمران اور ریاستی اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا اور ان کے ذریعے قومی دولت لٹوائی گئی تاکہ ملک ہر سطح سے کمزور ترین ھوجائے، یہ ھمارے جانثار اور مخلص مقتدر قوتیں ہیں جنھوں نے ریاست کو سنبھالا ھے ورنہ چند ایک فور اسٹارز نے لالچ بے ضمیری میں کوئی حد نہ چھوڑی دوسری جانب منصفینوں نے گھٹیا پن کی تمام دیواریں پار کرلیں۔ چند ایک مذہبی رہنماؤں نے دین کیساتھ جو سلوک کیا دوزخ بھی انپر لعنت بھیجتی ھے، ھمارا سیاسی ڈھانچہ دلالوں پر مشتمل ھے جو برہنگی میں کمال درجہ رکھتے ھیں دنیا انپر تھوکتی ھے۔ لعنت ھو ان سب پر جو مافیا بن کر ملک برباد کررھے ھیں اور قوم کو بیغیرت بھکاری اور غلام بنا رھے ھیں۔ پاکستان جو آج قائم ھے وہ اپنے جانثاروں مجاہدوں سپاہیوں اور ذہین ترین عسکری قیادت کے طفیل ھے یاد رکھئے پاک افواج ایک مضبوط اور بااعتماد ادارہ ھے جس میں بیشمار مخلص بہادر نڈر سچے ایماندار دیانتدار ھیں۔ ریت کے ذرے برابر اگر کوئی جنرل غدار نکلتا ھے تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ھماری افواج اور اس کے ذیلی ادارے مشکوک ھیں ھمیں ان پر ناز ھے ان پر فخر ھے اے میرے سپاہ سالارو جانبازو جانثارو سپاہیو اب تم تیار ھوجاؤ کیونکہ غزوہ ہند تمہارے سروں پر پہنچ چکی ھے۔۔۔۔۔

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You