سندھ

خانپور سے تعلق رکھنے والے کراچی میں مقیم معروف کاروباری رہنما ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں

خانپور سے تعلق رکھنے والے کراچی میں مقیم معروف کاروباری رہنما ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری تنویر آرائیں کی جانب سے میجر جنرل عرفان ارشد کے لیے بریک فاسٹ کی دعوت کا اہتمام کیا گیا

بریک فاسٹ کی دعوت کا اہتمام چوہدری تنویر آرائیں نے اپنی رہائش گاہ ڈیفنس میں کیا

کراچی بیوروچیف:(عاصم آرائیں جہلمی)
خانپور سے تعلق رکھنے والے کراچی میں مقیم معروف کاروباری و سماجی رہنما ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان وائس چیئرمین پاکستان کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن چوہدری تنویر آرائیں کی جانب سے کراچی کے دورے پر آئے ہوئے راولپنڈی میں تعینات کمانڈر لا ایریا میجر جنرل عرفان ارشد کے لیے اپنی رہائش گاہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بریک فاسٹ کی دعوت کا اہتمام کیا گیا بریک فاسٹ کی دعوت میں مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ کےنائب صدر حمزہ چوہدری تنویر آرائیں سمیت چوہدری عبداللہ تنویر آرائیں موجود تھے بریک فاسٹ کی دعوت میں آئے ہوئے میجر جنرل عرفان ارشد نے معروف کاروباری و سماجی رہنما ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری تنویر آرائیں کو بریک فاسٹ کی دعوت کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You