English News Internatinalپاکستان

حکومت کا مسیحی ملازمین کو کرسمس سے پہلے تنخواہ اور پنشن ادا کرنےکا فیصلہ

حکومت کا مسیحی ملازمین کو کرسمس سے پہلے تنخواہ اور پنشن ادا کرنےکا فیصلہ۔

یاد رہے کہ وفاقی وزارت خزانہ نے اکاونٹنٹ جنرل دفتر کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ فائزہ شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی حکومت نے مسیحی ملازمین کو کرسمس  پر  تنخواہ  اور  پنشن ایڈوانس ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل دفتر کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے خط میں  کہا گیا ہےکہ مسیحی ملازمین کو کرسمس سے پہلے تنخواہ اور پنشن ادا کی جائے۔وزارت خزانہ نے ہدایت کی ہےکہ مسیحی ملازمین کو تنخواہ  اور  پنشن 20 دسمبرتک ادا کردی جائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You