سندھ

حلقہ این اے 233 , 234 کے آزاد امیدوار جناب فراز الرحمٰن صاحب نےدیار ایسویسٹس کے آفس میں وزٹ

حلقہ این اے 233 , 234 کے آزاد امیدوار جناب فراز الرحمٰن صاحب نےدیار ایسویسٹس کے آفس میں وزٹ کیا

کراچی : (اسٹاف رپورٹ)

چیٸرمین کاٹی ( کورنگی ایسوسیشن آف ٹریڈ انڈسٹری ) , چیٸرمین پی بی جی او (پاکستان بزنس گروپ آرگناٸزیشن) ۔ حلقہ این اے 233 , 234 کے آزاد امیدوار جناب فراز الرحمٰن صاحب نے دیار ایسویسٹس کے آفس میں وزٹ کیا ۔ سید عبدالوہاب صاحب نے فرازالرحمٰن صاحب کا والہانہ استقبال کیا۔ فرازالرحمٰن صاحب کے منشور کو اور انکی کاوشوں کو سراہا۔ سیاست پر تبادلہ خیال ہوا۔ فرازالرحمٰن صاحب کی سوچ کی عکاسی کرتے ہوۓ انکی سیاسی جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور ساتھ دینے کا عزم کیا۔ فراز الرحمٰن صاحب اک عمدہ شخصیت۔ خوش مزاج, با اخلاق۔ پرُ وقار شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔۔ امید ہے عوامی نماٸندہ بن کر عوام کے دکھوں کا مداوا کرینگے۔ اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ اس موقعے پر سید شہاب علی ۔ سید شاہ زمان علی۔ سید شاہ میر علی نے دعاٸی کلمات سے آپ کو رخصت کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You