کالم/مضامین

*جہنم کے اصل حقدار*

*جہنم کے اصل حقدار*

قرآن و سنت کی روشنی میں جہنم کے اصل حقدار "پاکستانی مزدور” ہیں۔ بڑی تحقیق، مشاہدے اور تجربہ کے بعد انتہائی ذمہداری کیساتھ کہا ھے۔ پاکستانی مزدور طبقہ پر اللہ سبحان تعالیٰ کی پھٹکار ، نحوست ، اور لعنت برستی ھے اسکی سب سے بڑی وجہ جھوٹ بولنا ، وقت پر کام مکمل نہ کرنا ، طے کردہ معاملات سے پھر جانا ، اپنی مرضی سے بے انتہا مزدوری ٹہرانا، کام چوری سے اور وقت کو زائل کرنا ، کام میں فنیشگ اور مہارت سے دور بھاگنا ، مزدوری کے دوران روتے رونا ، ذرا ذرا سے کام میں بار بار کسی نہ کسی بہانے رقم وصول کرنا ، سامان زائد منگوانا اور برباد کرنا گویا مالِ غنیمت دلِ بے رحم کے زمرے میں رہنا اور جب کام نہ ملے تو بھیک مانگنا یا پھر فاقہ و مفلسی کی دھائی کرنا یہ سارے عوامل ہمارے معاشرے کے ہر مزدور میں پائے جاتے ییں ان میں راج مستری ، الیکٹریشن ، پیلمبر ، سبزی و گوشت فروش ، دودھ دہی فروش ، بیکریز سمیت ہر کیبن والا ، ٹھیلہ والا، رکشی ٹیکسی ڈرائیورز ، اور بہت ۔۔۔۔ لیکن خاص کر گھریلو ملازمین بھی شامل ہیں ان تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مزدور اپنے جھوٹ ، دھوکہ ، فریب ، بددیانتی ، خیانت اور دین سے دوری کے سبب چند رقوم کے عوض جہنم خرید رھے ہوتے ہیں ، اس وقت نوے فیصد ایسے مزدور پاکستان میں پائے جاتے ہیں : محقق و مشاہد ، سینئر جرنلسٹ جاوید صدیقی کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You