اہم خبریںجہلم

جہلم : 3 کس چور ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے 3 عدد پسٹل 30 بور اور نقی 2 لاکھ 85 ہزار روپے

کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

3 کس چور ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے 3 عدد پسٹل 30 بور اور نقی 2 لاکھ 85 ہزار روپے برآمد

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 249/22 بجرم 392 ت پ پنڈدادنخان میں ملوث 3 کس ملزمان (1)امداد اللہ (2)محمد ناصر اور (3)قیصر شہزاد کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار اور ہیومین انٹیلیجنس ریسورسز کے ذریعے گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے قبضہ سے 3 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز اور نقدی 2 لاکھ 85 ہزار روپے برآمد کر لیے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You