اہم خبریںجہلم

جہلم : کے صحافیوں نے یوم دفاع پاکستان ملی جوش وجذبہ کے ساتھ منایا ہے پریس کلب کا ہال پاکستان

جہلم : کے صحافیوں نے یوم دفاع پاکستان ملی جوش وجذبہ کے ساتھ منایا ہے پریس کلب کا ہال پاکستان زندہ باد ۔

پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا شہداء اور غازیوں کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا ملک کی ترقی وخوشحالی اور سلامتی کےلیے دعا کی گئی تقریب میں صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور کیک کاٹا تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح جہلم کے صحافیوں نے بھی یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ اور محب وطنوں کی طرح بھرپور طریقے سے منانے کا اہتمام کیا ہے جہلم پریس کلب کے ہال میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندگان نے ملکر یوم دفاع پاکستان کا کیک کاٹ کر تقریب کا آغاز کیا پریس کلب کا ہال پاکستان زندہ باد ۔ پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا یوم دفاع پاکستان کی تقریب میں صحافیوں کا جذبہ دیدنی تھا تقریب میں صحافیوں نے پاکستان کی سلامتی ترقی اور خوشحالی کےلیے دعا کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You