اہم خبریںجہلم

جہلم کی عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا، میونسپل سروسز کو جدید خطوط پر استوار کر دیا

جہلم کی عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا، میونسپل سروسز کو جدید خطوط پر استوار کر دیا گیا،

جدید مشینری جن میں کمپیکٹر مشین، منی ٹرپرز، مکینیکل سویپر، کوڑے دان اور یونیفارم میونسپل کمیٹی کے حوالے کر دی گئی۔ نئی مشینری سے شہر میں صفائی کی صورتحال میں مزید بہتری آئے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You