
جہلم : کمشنرراولپنڈی ڈویژن گلزارحسین شاہ کادورہ جہلم-
کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ نے ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کے ہمراہ مسجد افغاناں، گردوارہ بھائی کرم سنگھ اور فلڈ بن پر دریائے جہلم کا دورہ کیا اور وہاں پر ہونے والے کام ک جائزہ لیا۔

جہلم: کمشنرراولپنڈی ڈویژن گلزارحسین شاہ کادورہ جہلم-
کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ نے ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کے ہمراہ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر وحید احمد نے بریفنگ دی۔
رپورٹ:احمد رضا جہلم



