
جہلم کرسچن کمیونٹی کی ڈی پی او آفس جہلم آمد، محرم الحرام کے دوران بہترین سیکورٹی انتظامات پر اظہار تشکر،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ڈسٹرکٹ سکیورٹی آفیسر یاسر محمود ربانی سے ملاقات،
بہترین سیکورٹی انتظامات پر ڈی ایس او کو اعزازی سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا،
ڈی ایس او کا آئندہ بھی تندہی سے فرائض سر انجام دینے کے عزم کا اعادہ




