اہم خبریںجہلم

جہلم کا کرسمس کے موقع پر دوران سروس وفات پانے والے مسیح کانسٹیبلان کی فیملیزکے لیے تحائف

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا کرسمس کے موقع پر دوران سروس وفات پانے والے مسیح کانسٹیبلان کی فیملیزکے لیے تحائف

شاکرحسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا کرسمس کے موقع پر دورانِ سروس وفات پانے والے مسیح کانسٹیبلان 1۔قیصر ناظر2۔وکٹر بشیر کی فیملیز کے لیے کیش و دیگر تحائف کے ساتھ نیک تمناؤں کا پیغام۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اس موقع پر کہا کہ جہلم پولیس اپنے مرحوم کانسٹیبلان کی فیملیز کے ساتھ ہر خوشی وغمی میں شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You