اہم خبریںجہلم

جہلم کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے02 ملزمان گرفتار

جہلم کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے02 ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت منیب الحق اور امجدمحمور کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزم منیب الحق سے پسٹل 30 بور معہ رونداور ملزم امجد محمودسے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن میں مزید تیزی لا ئی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You