اہم خبریںجہلم

جہلم : کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

جہلم : کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار،

اشتہاری ملزم کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی ہے،

جسکے خلاف گزشتہ برس چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کیا گیا تھا،

ملزم اشتہاری گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو گیا تھا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You